سپریم کورٹ نے قتل کیس میں ملوث سزائے موت کے ملزم کو 8سال کے بعد ناکافی شواہد کی بناپر بری کرنے کا حکم جاری کردیا
منگل 13 دسمبر 2016 23:34
(جاری ہے)
کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی تو ملزم محمد عرفان کے وکیل محمد صدیق خان بلوچ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم پر الزام تھا کہ اس نے چودہ پندرہ سال کے نوعمر لڑکے محمد کامران کو لکٹریاں چوری کرنے کے الزام میں جنگل میں قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ محمد عرفان کے خلاف 29 اگست 2008ء میں تھانہ کہوٹہ ضلع راولپنڈی میں درج کیا گیا اورملزم کو گرفتار کرلیا گیا ،اس کے حوالے سے مقتول کے گھر والوں کا کہنا تھا کہ ملزم محمد عرفان ، مقتول کامران کو گھر سے بلاکر لیا گیا تھا ۔
وکیل نے مزید کہا کہ مقتول کی لاش جنگل سے ملی جس کا کوئی عینی شاہد سامنے نہیں آیا ، ٹرائل کورٹ نے ملزم محمد عرفان کو سزائے موت سنائی ،ہائی کورٹ نے سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی تو سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے ، استغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے ، بعدازاں عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر ملزم محمد عرفان کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.