جنید جمشید کی نماز جنازہ نور خان ائیربیس پر ادا کی جائے گی، بھائی ہمایوںجمشید
فہد شبیر بدھ 14 دسمبر 2016 10:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر۔2016ء) جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہا کہ جنید جمشید کی نماز جنازہ نور خان ائیربیس پر بھی ادا کی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں جمشید نے کہا کہ وہ جنید کی اہلیہ نیہا کی تدفین کراچی میں کرنا چاہتے تھے۔
(جاری ہے)
لیکن نیہا کی والدہ نے لاہور میں تدفین پر اصرار کیا اسی لئے جنید کی اہلیہ کی تدفین لاہور میں ہو گی۔
جنید جمشید کی میت سے متعلق انہوں نے کہا کہ جنید جمشید کی میت لینے آج اسلام آباد جا رہا ہوں۔11 بجے کی فلائٹ سےاسلام آباد پہنچوں گا۔ نور خان ایئر بیس پرجنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔جنید جمشید کی میت سی ون 30 کے ذریعے شام 7 بجے کراچی پہنچائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جنید جمشید کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کل کراچی ہی میں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.