شہدائے حق کی قربانیوں کو مشعل راہ بنا کر ہی منزل تک پہنچا جاسکتا ہے۔ آصف قاضی سینٹرل آرگنائزر
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہروں ٹورنٹو، ونڈسر، کیلگری،ایڈمنٹن، اور مونٹریال میں یوم شہدائے حق انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا
بدھ 14 دسمبر 2016 16:07
(جاری ہے)
ٹورنٹو کے مرکزی اجتماع سے گفتگو کرتے ہویے ایم کیو ایم کینیڈا کے سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی نے حاضرین کی انتہائی خراب موسم کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں شرکت کو تحریک کی کامیابی کے لییانتہائی اہم قرار دیا ۔
انہوں نے کہا کہ یہی وہ جذبہ ہے جو تمام تر ریاستی مظالم و ریاستی وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود ایم کیو ایم کو زندہ رکھے ہوئے ہے ۔اپنی گفتگو میں انہوں نے شہدائے حق کی قائد تحریک الطاف حسین اور ان کے نظریہ حق پرستی سے والہانہ محبت ، تحریک کے لیے سب سے قیمتی شئے جان تک قربان کردینے کے جذبہ پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہی حق پرست اور مفاد پرست میں فرق ہے، حق پرست جان قربان کر دیتا ہے وہ نہ ہی راہ فرار اختیار کرتا ہے اور نہ ہی آسانی و عیش و عشرت کے لیے پوری قوم کے مفاد کا سورا کرتا ہیاس موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا " آئی ٹی ٹیم " کی تیار کردہ ڈاکومنٹری " شہدائے حق" کو حاضرین نے بہت پسند کیا - اس ڈاکومنٹری کے اختتام پر ہر آنکھ اشکبار تھی اور اس موقع پر قائد تحریک الطاف حسین اور " شہدائے حق" سے حاضرین کی جذباتی وابستگی ان کی آنکھوں سے نمایاں تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.