یاسر ہو یا وہاب ضرورت پڑی تو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیں گے : شہریار خان
بدھ 14 دسمبر 2016 16:42
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14دسمبر۔2016ء ) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ ٹیم میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین پی سی بی نے وہاب ریاض اور یاسر کے مابین ہوئی تلخ کلامی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یاسر شاہ اور وہاب ریاض کے جھگڑے کا ابھی پتہ چلا ہے ،لڑائی جھگڑے کا اثر برا ہی ہوتا ہے ، اکثر اختلافات ہوجاتے ہیں ،شاید کوئی بات ہوئی ہو تاہم رپورٹ آئے گی تو ایکشن لیا جائے گا،چاہے یاسر ہو یا وہاب، ضرورت پڑی تو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ہر ایک کیخلاف کارروائی کی جائے گی ۔
شہریار خان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ تو پاکستان کیساتھ کھیلنے کیلئے تیار ہے تاہم بی سی سی آئی کے حکام کہتے ہیں کہ مودی سرکار نے ان کے ہاتھ باندھ رکھے ہیں،اب اگر حکومت ہی انہیں کھیلنے کی اجازت نہیں د ے رہی تو کیا کیا جائے ؟۔ ایک سوال کے جواب میں چیئر مین پی سی بی نے کہا کہ بہت سی ٹیموں سے پاکستان آنے پر بات ہورہی ہے ،ایسوسی ایٹ ممبرزتو تیار ہیں لیکن اصل فرق ٹیسٹ ٹیم کے آنے سے پڑے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.