معلوم نہیں پی ٹی آئی اسمبلی میں گھٹنوں کے بل یاکسی اورطرح آئیگی۔خواجہ آصف
پی ٹی آئی کااستقبال انکی آمدکے مطابق کریںگے،پی ٹی آئی نے اسمبلی کوجعلی کہااوربارباراسی میں واپس آجاتے ہیں،سچ کویاد نہیں رکھنا پڑتا جھوٹ کویادرکھنا پڑتا ہے۔وزیردفاع کی میڈیاسے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 14 دسمبر 2016 16:50
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) :وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کہ پی ٹی آئی والے اسمبلی میں گھٹنوں کے بل آئیں گے یاکسی اورطرح سے آئیںگے،انہوں نے اسمبلی کوجعلی کہااوربارباراسی میں واپس آجاتے ہیں،سچ کو یاد نہیں رکھنا پڑتا جھوٹ کو یاد رکھنا پڑتا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاںمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی اس وقت جو آمد ہوگی اس کے مطابق استقبال کریں گے،انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سب سے مقدم ادارہ ہے۔
ہمیں چاہیے کہ اس اداروں کو مل کر مضبوط کریں۔خواجہ آصف نے کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ کو ڈاکو اور چوروں کی اسمبلی کہا۔پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ جعلی اسمبلی ہے اوربارباراسی میں واپس آجاتے ہیں۔ان لوگوں میں عزت نفس ہی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سچ کو یاد نہیں رکھنا پڑتا جھوٹ کو یاد رکھنا پڑتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.