پی سی بی چیئرمین شہریار خان ایشین کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے کل سری لنکا روانہ ہونگے
بدھ 14 دسمبر 2016 18:26
(جاری ہے)
پی سی بی کے میڈیا منیجر رضا راشد کے مطابق 17دسمبر کو کولمبو میں منعقد ہونیوالے ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بھی شہریار خان کی معاونت کرینگے جس میں ایشین ممالک کے درمیان دو طرفہ کرکٹ سیریز سے متعلق امور سمیت دیگر اہم معاملات کا جائزہ لیا جائیگا ۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ انورا گ ٹھاکر کی بھی شرکت متوقع ہے اور چیئرمین پی سی بی شہریار خان اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی شرکت کا بھر پور فائدہ اٹھائیں گے اور آئندہ سال شیڈول پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کو ایک بار اے سی سی کے فورم میں اٹھائیں گے اور اس حوالے بھارت سے بھی پوچھا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.