2018ء کے عام انتخابات میں بھی کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کریں گے ،ْوفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی
اپوزیشن کا کام اسمبلی میں عوامی مسائل اٹھانا ہے، وہ نہیں اٹھاتے تو مطلب ہے کہ وہ اپنا فرض نہیں ادا کر رہے ہیں ،ْ میڈیا سے گفتگو
بدھ 14 دسمبر 2016 20:07
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک بھر میں مختلف ترقیاتی منصوبے شروع کر رکھے ہیں جن میں سے اقتصادی راہداری کا منصوبہ سب سے بڑا ہے جس سے ملکی معیشت ترقی کرے گی اور عوام کو بھی روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 2018ء کے عام انتخابات میں بھی مسلم لیگ (ن) ہی کامیابی حاصل کریگی۔ ایک سوال پرانہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی ایوان میں واپس آمد پر کہا کہ دیر آئید درست آئید۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا کام اسمبلی میں عوامی مسائل اٹھانا ہے، اگر وہ نہیں اٹھاتے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اپنا فرض نہیں ادا کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.