اسلام آباد،سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کا رروائی ،فیصل مسجد اور بلیو ایر یا سے مو ٹر سائیکل چوری کرنے والا ملزم گرفتار
بدھ 14 دسمبر 2016 21:57
(جاری ہے)
ملزم کے انکشاف و نشا ند ہی پر دو چوری شدہ مو ٹر سائیکل بر آمد کر لیے ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم با لا نے ذیل واردات ہا ئے کر نے کا انکشاف کیا ہے۔
مو ر خہ26-10-2016کو مسمی محمو د سکنہ تحصیل غا زی ضلع ہر ی پور کی مو ٹر سائیکل CD-70نا درا سینٹر بلیو ایریا نے چوری کی جس کی نسبت مقدمہ نمبر 418مورخہ28-11-16بجر م 381-Aت پ تھا نہ کو ہسار درج رجسٹر ہے ۔اسی ملزم نے مو ر خہ01-12-2016کو مسمی شہبا ز حسین سکنہ Aبلا ک غو ر ی ٹا ئون اسلام آ باد کی ہنڈ ا125مو ٹر سائیکل فیصل مسجد کی پا رکنگ سے چوری کی جس کی نسبت مقدمہ نمبر 316مو ر خہ02-12-2016تھا نہ مار گلہ میں درج ہے ، ملزم بالا سا بقہ ریکا ر ڈ یا فتہ بھی ہے جس نے اس طر ح کی متعدد وارداتیں ضلع فیصل آباداور ضلع سرگودھا میں کر نے کا انکشاف کیا ہے جس کی با بت متعلقہ تھا نہ جا ت سے ریکا رڈ پڑ تا ل کر وائی جا رہی ہے۔ مزیدتفتیش جا ری ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.