ٹرمپ کی صدارت پاک امریکا تعلقات کے لئے غیر یقینی صورتحال کا سگنل ہے، جناح انسٹی ٹیوٹ گول میز کانفرنس
بدھ 14 دسمبر 2016 21:59
(جاری ہے)
پاکستان کے لئے ایک بنیادی تشویش یہ ہے کہ یہ افغانستان سے امریکہ کی محفوظ واپسی کی لئے اسے ایک کھڑکی کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد میں بڑھتا ہوئا نقطہ نظریے بھی ہے کہ پاکستان کی چین کے ساتھ اپنی قربت کو امریکہ شک کی نظر سے دیکھتا ہے۔ پاکستان کو ہے محسوس نہ کرایا جائے کہ اسے کسی اسٹریجک کیمپ کا انتخاب کرنا ہوگا۔ امریکہ میں مقیم سٹمسن سنٹر کے ماہرین کا کہنا تھا کہ پاک-امریکہ تعلقات بگڑ نے کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا ہے جبکہ ایک ٹرمپ صدر اب بھی سرپرائیزکرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آگے بڑھنے کے لئے دونوں اطراف کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ آنے والے برسوں میںپاکستان کے ایک اہم توانائی کوریڈور میں تبدیل ہونے کے امکانات ہیں۔ گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت جناح انسٹی ٹیوٹ کے نائب صدر عزیز احمد خان نے کی ۔ مسٹر مائیکل کریپن، سٹمسن سینٹر میں سینئر ایسوسی ایٹ، اور ڈاکٹر سمیر للوانی، سٹمسن کے ساؤتھ ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے سٹمسن سنٹرکی طرف سے نمائندگی کی۔جناح انسٹی ٹیوٹ (جے آئی) پاکستان میں مقیم ایک غیر منافع بخش پبلک پالیسی ادارہ ہے۔ یے ایک غیر جانبدار تھنک ٹینک ہے جو ایڈووکسی گروپ اور عوامی رسائی کے ادارے کے طور پر کام کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.