شاہ محمودقریشی کے اسپیکرکوجناب ایازصادق صاحب مخاطب کرنے پرایوان میںہنگامہ
اسپیکرکہنے کےبجائے ایازصادق بلانےپر(ن)لیگ کااحتجاج،اسپیکرکابارباربیٹھنے کااصرار،عزت اللہ دیتاہے،ان چیزوں سے عزت کم نہیںہوتی۔اسپیکرسردارایازصادق کے ریمارکس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 15 دسمبر 2016 18:29
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15دسمبر2016ء) :وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے اسپیکرقومی اسمبلی کو اسپیکر کی بجائےجناب ایازصادق صاحب کہہ کرمخاطب کیا،توایوان میں حکومتی ارکان نے احتجاج شروع کردیا،عابد شیرعلی نےکھڑے ہوکرشدید احتجاج کرناشروع کردیا،جبکہ اسپیکربارباربیٹھنے کااصرارکرتے رہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی نے کہا کہ انسان کوعزت اللہ دیتاہے۔ان چیزوں سے عزت کم نہیںہوتی۔یہ معاملہ میرے اور معززممبراسمبلی کے درمیان ہے۔کہ وہ مجھے اسپیکرکی بجائے ایازصادق کہہ کرمخاطب کررہے ہیں۔جس پرحکومتی ارکان نے خاموشی اختیارکی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
گندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.