بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ انسداد تجاوزات نے تاج میڈیکل کمپلیکس کی دیوار کے ساتھ رکھے گئے کنٹینر آفس کو ہٹا دیا
سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال نارتھ ناظم آباد کے اطراف سے ناکارہ گاڑیوں سمیت مختلف تجاوزات کا بھی خاتمہ کردیا
جمعرات 15 دسمبر 2016 23:01
(جاری ہے)
اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری اور اینٹی انکروچمنٹ کا عملہ بھی موجود تھا ۔
سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال نارتھ ناظم آباد کے اطراف سڑک اور فٹ پاتھ پر ناکارہ گاڑیوں اور دیگر رکاوٹوں کے باعث اسپتال آنے والے مریضوں اور تیمارداروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا تھا جبکہ یہاں سے گزرنے والے افراد خصوصاً خواتین اور بچوں کو مشکلات کا سامنا تھا لہٰذا محکمہ انسداد تجاوزات نے سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال کے اطراف تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے تمام ناکارہ گاڑیوں اور دیگر تجاوزات کو ہٹا دیا جبکہ دکانداروں کو تنبیہ کردی گئی کہ وہ اپنی دکانوں کے سامنے رکھا ہوا سامان ہٹا لیں بصورت دیگر اسے ضبط کرلیا جائے گا۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.