پریذیڈنٹ آف پاکستان گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ30 دسمبر سے شروع ہوگا
�ر ملکی پلیئرز نی ایونٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہی ،ہانگ کانگ کی لیو آؤ 25ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم کی حامل ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ ہونگی
جمعہ 16 دسمبر 2016 13:21
(جاری ہے)
پاکستان سکواش فیڈریشن کی سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کی مطابق 6جنوری تک جاری رہنی والی 8روز ایونٹ میں مصر، آسٹریا ، ہانگ کانگ، جمیکا اور ملایشیا کی کھلاڑی میں ایکشن میں نظرآئیں گی ۔
ہانگ کانگ کی لیو آؤ 25ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم کی حامل ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ ہونگی ۔ انہوں نی بتایا کہ ٹورنامنٹ کا پری کوالیفانگ راونڈ 30دسمبر،کوالیفائنگ راونڈ یکم جنوری اور 2جنوری جبکہ مین راونڈ 3جنوری ہو کھیلا جائیگا ۔ٹورنامنٹ کی کوارٹر فائنلز 4جنوری ، سیمی فائنلز 5جنوری جبکہ فائنل 6جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ عامر نواز کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کی کامیاب انعقاد کیلئی تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.