ای سی بی کا آئندہ دو برس کیلئے خواتین کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، سیرا ٹیلر بھی شامل
جمعہ 16 دسمبر 2016 16:15
(جاری ہے)
ای سی بی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 27 سالہ ٹیلر نے تاحال کرکٹ میں واپسی کی کوئی تاریخ نہیں دی تاہم اس بات کا امکان موجود ہے کہ وہ آئندہ برس شیڈول ویمنز ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں۔
کنٹریکٹ حاصل کرنے والی کھلاڑیوں میں ٹامی بیومائونٹ، کیتھرین برنٹ، کیٹ کراس، جارجیاایلوس، نتاشا فارنٹ، جینی گن، ایلکس ہارٹلے، ڈینیلی ہیزل، ایمی جونز، ہیتھرنائٹ، بیتھ لانگسٹن، لارا مارش، نٹالی سکیور، اینیاشربسول، سیرا ٹیلر، فران ولسن، لارین ونفیلڈ اور ڈینلی ویٹ شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.