پاک آسٹر یلیا ٹیسٹ، دوسرے روز تماشائی گرائونڈ میں گھس آیا
جمعہ 16 دسمبر 2016 16:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 دسمبر2016ء)برسبین کے میدان میں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران تماشائی میدان میں آ گیا۔ کرکٹ فین کے میدان میں آتے ہی سکیورٹی عملہ بھی حرکت میں آیا اور تماشائی کو فوری طور پر پکڑ کے گرائونڈ سے باہر کر دیا۔ کرکٹ کی دنیا میں ایسے کئی واقعات ماضی میں رونما ہو چکے ہیں۔
(جاری ہے)
رواں سال بنگلا دیش اور افغانستان کے درمیان میچ میں بھی ایسا ہی دلچسپ واقعہ پیش آیا تھا تاہم بنگالی کپتان مشرفی مرتضی نے پرستار کی محبت کا جواب محبت سے دیتے ہوئے انہیں سکیورٹی اہلکاروں کی مار سے بچا لیا۔
1982 آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پرتھ میں جاری میچ میں بھی چند حواس باختہ منچلے گرائونڈ میں امڈ آئے تھے۔ شائقین کی پلیئرز کے ساتھ ٹکر کی وجہ سے کچھ انجریز بھی ہوئیں۔ سکیورٹی اہلکاروں نے کافی مشکل سے حالات پر قابو پایا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.