سا نحہ آر می پبلک سکو ل، مختلف کالجزا ور سکولوں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد
جمعہ 16 دسمبر 2016 18:28
(جاری ہے)
آر می پبلک سکو ل کے معصو م بچو ں اور د ہشتگر د ی کے خا تمہ کیلئے پا ک فو ج کے شہدا ء کا خو ن ر ائیگا ں نہیں جا ئے گا اور ہشتگرووں کو ان کے خو ن کا حسا ب د ینا ہو گا ۔
تقر یب میں سا نحہ کے شہدا ء کیلئے د عا مغفر ت کی گئی اور ان کو بھر پو ر انداز مین خر اج عقیدت پیش کیا گیا اور د ہشتگر د ی کے خا تمہ کیلئے پا ک فو ج کی قر با نیو ں کو سر اہا۔گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج منڈی شاہ جیونہ میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کالج کی پرنسپل آسیہ بشارت نے کہا کہ معصوم بچوں کی شہادت نے پوری قوم کو مغموم کردیا اور ان شہداء کی یاد ہم کبھی نہیں بھلا سکتے۔اس موقع پر طالبات نے ٹیبلو اور قومی نغمے پیش کئے۔چناب اکیڈمی کے تحت منعقدہ تقریب میں آرمی پبلک سکول کے معصوم شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔اور انکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہونے والے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے ریسکیو 1122کے ہیڈ کوارٹر میں بھی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریبات کا انعقاد شورکہٹ، احمد پور سیال،اٹھارہ ہزاری ،سلطان باہو اور دیگر جگہوں پر بھی کیا گیا۔نماز جمعہ کے دوران شہداء کے بلند درجات اور ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.