برسبین ٹیسٹ ،پاکستانی فاسٹ بائولر محمد عامر نے منفرد ریکارڈ اعزاز اپنے نام کرلیا
یفٹ آرم پیسرنے لگاتار41گیندوں پر حریف بلے بازوں کو کوئی رن بنانے کا موقع نہ دیا،سمتھ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے
جمعہ 16 دسمبر 2016 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی تمام سنچریاں 2013 کے آغاز سے ہی اسکورکی ہیں جو اس عرصے میں کسی بھی بلے باز کی سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریاں ہیں جن کے بعد ڈیوڈوارنر اوریونس خان 13،13 سنچریوں کے ساتھ موجود ہیں۔
،آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے پاکستان کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز سنچری مکمل کرکے محض88ویں اننگزمیں 16ویں سنچری اسکورکرلی جو ٹیسٹ تاریخ میں کسی بھی بلے بازکی اتنی سنچریوں تک تیزترین رسائی ہے۔ دوسری جانب آسڑیلوی کپتان اسٹیون اسمتھ برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز 110رنزبناکرناٹ آئوٹ رہے۔جس کی بدولت وہ ڈے اینڈ نائٹ فرسٹ کلاس میچوں میں سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کرنے والے بیٹسمین بن گئے۔اس سے قبل انہوں نے اکتوبر2015 میں پہلے ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میچ میں 152*رنزبنائے تھے جبکہ دوماہ قبل شیفیلڈشیلڈ ٹرافی کے میچ میں انہوں نے نیوسائوتھ ویلز کیلئے کھیلتے ہوئے 117رنزکی اننگز کھیلی تھی۔ اسٹیون اسمتھ نے پاکستان کے خلاف کیرئیر کی اولین ٹیسٹ سنچری اسکورکی،اس سے قبل آٹھ اننگزمیں اس کا بہترین اسکور 97رنزتھا۔اس سنچری کی بدولت انہوں نے ان تمام سات ممالک کے خلاف سنچریاں اسکورکرنے کا اعزاز حاصل کرلیاہے جن کے خلاف وہ ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں۔صرف بنگلہ دیش اور زمبابوے ہی دو ایسے ممالک ہیں جن کے خلاف وہ اب تک کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.