ترقیا تی منصوبے بروقت مکمل کر کے عوام کو سہو لیا ت فرا ہم کی جائیں ،تما م کا م میرٹ پر کئے جائیں
گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ،سرکٹ ہائوس ملتان میں ملتا ن ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 16 دسمبر 2016 22:15
(جاری ہے)
گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ نے مزید کہا کہ ملتا ن میں سیو ر یج کا مسئلہ حل ہو نے سے عوام کی مشکلا ت میں کا فی حد تک کمی آ جائے گی جس کیلئے ماسٹر پلا ن پر کا م جا ر ی ہے ۔
گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ نے مزید کہا کہ ہائوسنگ سو سا ئٹیو ں کے حوالے سے با ئی لاز پر مکمل عمل کیا جائے اور تما م کام قوانین اور قوائد وضوابط کے مطا بق کئے جائیں ۔ایم ڈ ی اے کی کارکر دگی کو مزید بہتر بنا یا جائے ۔اجلاس میں کمشنر ملتا ن کیپٹن (ر)اسداللہ خا ن نے ایم ڈ ی اے ترقیاتی منصو بو ں کے با ر ے میں بر یفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ ملتا ن میں تیز ی سے ترقیا تی کا م جا ر ی ہیں ۔ایم ڈ ی اے کی کار کر دگی میں بہت بہتر ی آ گئی ہے اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فرا ہم کیا جارہا ہے ۔اجلاس میں انر سٹی رنگ روڈ اور اوٹر سٹی رنگ روڈ کے منصو بو ں کی تجا ویز سمیت مختلف ترقیا تی سکیموں ،ایم ڈ ی اے کی کار کر دگی اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.