طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے تمام 20چترالی مسافروں کی تدفین کا عمل ہفتے کے روز مکمل
ہفتہ 17 دسمبر 2016 16:48
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز پاکستان ائیر فورس کے C-130طیارے کے زریعے 11میتین جن میں گرم چشمہ ایژ کے ایک ہی خاندان کے 6افراد میرزہ گل،گل حوران ذوجہ میرزہ گل،زاہدہ پروین دختر میرزہ گل،کرینہ بی بی دختر میرزہ گل،فرہان علی ولد میرزہ گل،حسن علی ولد میرزہ گل ،بونی کے احترام الحق،موردیر کے سلمان ذین العابدین اور محمد خان اور ذئیت کے محمد علی شامل تھے چترال ائیر پورٹ پر ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ نے وصول کئے۔
بعد ازان اُنہیں اُن کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں جہان نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد اُن کی تدفین کی گئیں۔جنگ بازار چترال کے شمشاد بیگم اور دروش کے عائشہ عثمان کو اسلام آباد سے بائی روڈ چترال پہنچا کر آبائی علاقوں میں سپر خاک کئے گئے۔ بد قسمت طیارہ حادثہ میں جان بحق افراد میں 15کی میتین بذریعہ C-130اور 5کی میتیں بائی روڈ چترال پہنچا دی گئیں۔ہفتہ کے روز تدفین کے تمام کام مکمل ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.