برطانیہ برائی کی بنیاد رکھنے والا ملک ہے،ایرانی سپریم لیڈڑ
برطانیہ گزشتہ دو صدیوں سے علاقے کے لوگوں کے لیے برائی اور مصیبت کا ماخذ ہے،خامنہ ای
اتوار 18 دسمبر 2016 12:20
(جاری ہے)
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی مذہبی رہنما کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا کہ انہوں نے کہ برطانیہ گزشتہ دو صدیوں سے علاقے کے لوگوں کے لیے برائی اور مصیبت کا ماخذ ہے۔
رواں ماہ کے شروع میں ٹریزا مے نے خلیجی رہنماؤں کی ایک سمٹ میں کہا تھا کہ علاقے کے ممالک کو ایران کے جارحانہ علاقائی اقدامات کو روکنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے، بھلے وہ لبنان میں ہوں، عراق، یمن، شام یا خلیج میں ہی کیوں نہ ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.