شہبازشریف کی ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کے حوالے سے قائدانہ صلاحیتوں کے معترف ہیں‘عرفان دولتانہ
پنجاب میں توانائی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ، سکل ڈویلپمنٹ اور دیگر شعبوں میں تیزی سے کام ہورہا ہے‘رکن اسمبلی
اتوار 18 دسمبر 2016 16:10
(جاری ہے)
انہو ںنے کہا کہ ہنرمند افرادی قوت معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ پنجاب حکومت سکل ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے او رمارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے کیلئے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک پنجاب میں سالانہ پانچ لاکھ نوجوانو ںکو ہنرمند بنانے کیلئے تعاون فراہم کرنے کا جائزہ لے۔ انہو ںنے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو ٹرانسپورٹ کی معیاری، پائیدار، باکفایت اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے۔ لاہور میں میٹرو بس پراجیکٹ کی ریکارڈ مدت میں تکمیل کے بعد ملتان میٹرو بس پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے تعاون سے لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کا منصوبہ عوام کو بہترین سفری سہولتیں فراہم کرنے کا ذریعہ ہوگا۔یہ منصوبہ اپنی مثال آپ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.