آرٹس کونسل کے تمام ممبران اورانتخابات 2017-18ء کے امیدوارمیرے لئے قابل احترام ہیں،چیئرمین آرٹس کونسل
اتوار 18 دسمبر 2016 21:40
(جاری ہے)
اجلاس کی کاروائی تلاوت کلام پاک سے شروع ہوئی جس کے بعد نعت رسول مقبول پڑھی گئی جس کے بعد باقاعدہ اجلاس شروع کیا گیا۔
اجلاس میںسب سے پہلے سال گزشتہ کی سالانہ کارکردگی اور آڈٹ رپورٹ پیش کی گئی جس پر کچھ ممبران کی جانب سے سوال اٹھایا گیا کہ آرٹس کونسل کی طرف سے گورنر سندھ کو 5 کروڑ روپے دیئے گئے تھے ان کا کیا ہوا۔ اعتراض کے جواب میں کمشنر کراچی کا کہنا تھاکہ اس معاملے کو میں دیکھوں گا، مجھے ابھی چند ماہ آئے ہوئے ہیں اس بارے میں پوری تفصیلات کا مجھے علم نہیں ہے اس سلسلے میں پوری چھان بین کروں گا ۔جنرل باڈی اجلاس کے بعد 1بجے دوپہر پولنگ کا آغاز ہوا چیئرمین الیکشن کمیشن محمد رفیق قریشی نے پولنگ شروع کرائی جو بغیر وقفے کے 8 گھنٹے جاری رہی انتخابات میں5963 ممبران ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ پولنگ شروع ہوتے ہی انتخابات میں حصہ لینے والے احمد شاہ، اعجاز فاروقی اور نجم الدین،تاجدار،امین پینل کے امیدوار ووٹرز کو ووٹ دینے کی درخواست کرتے رہے۔ آرٹس کونسل کی بلڈنگ اور درودیوار امیدواروں کے بینرز سے بھری ہوئی تھی۔ اس موقع پر ممبران کی بڑی تعداد رات گئے تک موجود تھی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.