پنجاب میں 50لا کھ ا یکڑ ر قبہ پر چا ر ہ کی فصل کا شت ہو تی ہے،ز رعی ما ہر ین

پیر 19 دسمبر 2016 12:20

سلانوالی۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء) ز رعی ما ہر ین کے مطا بق پنجاب میں 50لا کھ ا یکڑ ر قبہ پر چا ر ہ کی فصل کا شت ہو تی ہے ۔ما ہر ین نے بتا یا ہے پنجا ب میں جا نو رو ں کی تعداد 6کرو ڑ 26لا کھ ہے جس کیلئے تقر یبا 50لا کھ ا یکڑ رقبہ پر چارہ جا ت کا شت ہوتے ہیں ،جس میں خر یف کے چا ر ے تقریبا 22لا کھ اورر بیع کے چا ر ی25.5لا کھ ا یکڑ رقبے پر کا شت ہو تے ہیں۔

(جاری ہے)

غذ ا ئی فصلوں اور نقد آور فصلوں کو مد ِنظر ر کھتے ہو ئے چا ر ہ کی پیدوا ر میں ا ضافے کیلئے ر قبہ میں اضافہ نہیں کیا جا سکتا،لہذا جا مع منصو بہ بند ی سے چا ر ہ جا ت کی فی ایکڑ پیداوار میں خاطر خوا ہ ا ضافہ ممکن ہے۔ کا شت ز مین کا صحیح انتخا ب و تیا ر ی ا چھا بیج اور مناسب کھادوں کا استعما ل و د یگر عوا مل ما ہر ین کی سفا ر شا ت پر عمل کریں تو چا ر ے کی فصلوں کی فی ایکڑ پیدوا ر میں 2سے 3گنا ا ضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ر قبہ کے لحاظ سے خر یف کے چا ر وں میں بڑ ی فصلیں جو ار سدا بہا ر با جرہ مکئی گو ار ہ روا ں اور ماٹ گرا س شا مل ہے ۔

متعلقہ عنوان :