یورپی کمپنیوں نے الکٹرانک نگرانی کا نظام قائم کرنے میں بشار الاسد کی مدد کی،پرائیویسی انٹرنیشنل
پیر 19 دسمبر 2016 16:50
(جاری ہے)
عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کمپنیوں نے دمشق میں بشار الاسد حکومت کو جدید ترین ساز و سامان اور آلات فراہم کیے تاکہ سیاسی کارکنان ، اپوزیشن شخصیات ، صحافیوں اور عام شہریوں کی وسیع پیمانے پر جاسوسی کی جا سکے۔
اس طرح ان کمپنیوں نے بھرپور نفع بھی کمایا۔مذکورہ کمپنیوں میں اٹلی اور جرمنی کی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ان کمپنیوں کی فراہم کردہ ٹیکنالوجی کے ذریعے شامی حکومت ٹیلیفون کالیں ، موبائل پیغامات ، فیکس پیغامات ، ای میلیں ، فوری پیغامات اور رابطوں کی دیگر خدمات کو پکڑ لینے میں کامیاب ہوئی۔پرائیویسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق اس خصوصی نگرانی سے متعلق آپریشن کا آغاز 1999ء میں ہوا تھا۔ اس سلسلے میں منصوبے پر عمل درامد کے لیے سیریئن ٹیلی کام کمپنی کو چٴْنا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.