باکسر محمد علی کا نیلسن منڈیلا کو لکھا گیا خط 7200پائونڈ میں نیلام
محمد علی کے دستخط پر مشتمل یہ خط نیلسن منڈیلا کو نسلی تعصب کے مخالف رہنما کی وفات کے موقع پر لکھا گیا جس میں ان سے تعزیت کی گئی تھی
پیر 19 دسمبر 2016 21:18
(جاری ہے)
بولی لگانے والے اینڈریو ارلرائیڈ کا کہنا ہے کہ محمد علی اپنے وقت کے عظیم کھلاڑی تھے اور نیلسن منڈیلا گذشتہ صدی کی عظیم ترین شخصیت۔ نیلام ہونے والا یہ خط ڈربن کے ایک ہوٹل میں لکھا گیا اور ان دنوں عظیم باکسر محمد علی اس ہوٹل میں قیام پذیر تھے۔ نیلامی میں شامل افراد کا کہنا ہے کہ یہ خط امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے خریدا اور توقع تھی کہ یہ چھ ہزار سے آٹھ ہزار پائونڈ میں نیلام ہو گا۔
امریکی باکسر محمد علی کرس ہانی کے قتل کے بعد اپریل 1993ئ میں بہت مختصر وقت کے لئے جنوبی افریقہ گئے تھے۔ کرس ہانی افریقی نیشنل کانگریس کے عسکری ونگ کے انچارج کے چیف آف سٹاف تھے۔ وہ نسلی پرستی کے شدید مخالف تھے اور انتہائی دائیں بازوں کے شدت پسندوں نے انھیں ہلاک کر دیا تھا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.