آل سندھ انٹر ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کافائنل کراچی سینٹرل کی ٹیم نے جیت لیا
پیر 19 دسمبر 2016 21:39
(جاری ہے)
فائنل مقابلے میں ظفر علی عباسی نے ریفری کے فرائض سرانجام دیئے جبکہ مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو امیر علی میرانی اور لاڑکانہ پریس کلب کے صدر ایس اقبال بابو نے فاتح، رنر اپ اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، کیش پرائز اور میڈل تقسیم کئے۔
اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو امیر علی میرانی نے کہا کہ لاڑکانہ کے کھلاڑی کسی بھی کھیل میں پیچھے نہیں اگر لاڑکانہ کے کھلاڑیوں کو کراچی کے کھلاڑیوں کی طرح سہولیات فراہم ہوں تو آج شاید لاڑکانہ کی ٹیم کامیابی سے ہم کنار ہوتی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.