برلن دہشت گرد حملہ، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا

muhammad ali محمد علی منگل 20 دسمبر 2016 01:44

برلن دہشت گرد حملہ، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19دسمبر۔2016ء) برلن دہشت گرد حملے کے بعد پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے. جرمن میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کی ہے۔

(جاری ہے)

دعوی کیا جا رہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ٹرک حملے کے بعد فرار ہونے والے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ حملہ آور کا ساتھی حملے کے دوران ٹرک میں ہی ہلاک ہو گیا۔ تاہم پولیس کی جانب سے تاحال تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :