کا شتکا ر آ م کے درختوں کی خشک اور آ پس میں ا لجھی ہو ئی شاخیں کا ٹ د یں ِزر عی ما ہر ین

منگل 20 دسمبر 2016 16:02

سلانوالی۔20 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2016ء) ز رعی ما ہر ین نے آ م کے با غبا نو ں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ پھل کی بردا شت کے بعد بیمار خشک آ پس میں ا لجھی ہو ئی بٹو ر وا لی اور ز مین کے ساتھ لگنے وا لی شاخیں کا ٹ د یں اور پو دو ں پر کا پر وا لی پھیپھو ندی کش ز ہر مثلا کا پر آکسی کلو را ئیڈ یہ کا پر ہائیڈ رو آکسائیڈ بحسا ب 250گر ام 100لیٹر پا نی میں یہ بو ڈوں مکسچر چو نا نیلا تھوتھا یہ کا پر سلفیٹ پا نی ملا کر سپر ے کر د یں ز ر عی ما ہر ین نے ا ے پی پی کو بتا یا ہے کہ ا یسے پو د ے جوڈا ئی بیک سڈن ڈیٹھ یہ گمو سنز کا شکا ر ہو ا س مو سم میں ا ن پو دوں کا علا ج بہتر طریقہ سے کریں صیحی کا نٹ چھا نٹ کیلئے مکمل طور پر مگنیمنٹ کینو پی کو مد نظر ر کھیں تا کہ آ م کے در ختوں کی چھتر ی کو مناسب حد تک کا ٹ کر ا ن کی صیحی طور پر سنبھا ل کی جا سکے کا نٹ چھانٹ کیلئے آ ر ی اور تیز دھار آ لات استعما ل کریں آ م کے با غا ت میں کلہاڑا یہ گند آ لات نہ چلا ئیں بڑ ی شاخین کا ٹنے کے بعد ا ن پربور ڈو پیسٹ چو نا نیلا تھو تھا یہ کا پر سلفیٹ اور پا نی1.1./1/10کی نسبت سے لگا ئیں بڑ ی شاخ کو ہمیشہ ترچھا یعنی لکھنے وا لی قلم کی شکل میں کا ٹین اور ا س پر بو رڈو پیسٹ لگا د یں سیڈ ن ڈیتھ کی بیمار ی کی صو ر ت میں کا نٹ چھا نٹ کے بعد کا پر و الی ز ہر کا سپر ے کریں پھر 15د ن کے وقفہ سے کسی بھی مو ثر سرا عیت پذیر پھیپھوند ی کش ز ہر کا دوسرا سپر ے کریں ستمبر میں کسی کیڑے کے حملہ کی صو ر ت میں کیڑ ے ما ر ز ہر کو پھپھو ند ی کش زہروں کے ساتھ ملا کر بھی سپر ے کیا جا سکتا ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :