ملتان میٹرو بس منصوبے کا تمام ریکارڈ ایم ڈی اے کے پاس محفوظ ہے،ملتان کچہری میں آتش زدگی کی زد میں آنے والے ریکارڈ سے میٹرو بس منصوبے کی دستاویزات کا کوئی تعلق نہیں ،ترجمان ملتان میٹروبس پروجیکٹ
بدھ 21 دسمبر 2016 23:29
(جاری ہے)
ترجمان نے کہاہے کہ میٹرو بس منصوبے کے روٹ ، بس ڈپو اور متاثرین کو کی جانے والی ادائیگی کا تمام لینڈ ریکارڈ ایم ڈی اے کی بلڈنگ میں واقع لینڈ ایکوزیشن کلکٹر کے آفس میں موجود ہے۔
اس کے علاوہ میٹرو بس منصوبے کا تمام دیگر ریکارڈ بھی ایم ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ، فنانس اور آڈٹ کے پاس موجود ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ ضلع کچہری میں آتش زدگی کی زد میں آنے والے ریکارڈ سے میٹرو بس منصوبے کی دستاویزات کا کوئی تعلق نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.