تاجروں کو درپیش مسائل حل کرانے کے لیے وزارتوں اور اعلیٰ حکام سے رابطہ کریں گے،سردار ایاز صادق
بدھ 21 دسمبر 2016 23:42
(جاری ہے)
سپیکر قومی اسمبلی نے وفد کو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سٹینڈنگ کمیٹیوں سمیت تمام فورمز پر تاجروں کے مسائل کو اٴْجاگر کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اکنامک کاریڈور صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پورے خطے میں ترقی و خوشحالی لائے گا۔ لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط نے کہا کہ انڈسٹریل پالیسی کا تعلق وفاق سے اور اس کا نفاذ پورے ملک میں یکساں ہونا چاہیے۔ انہوں نے پنجاب اور دیگر صوبوں کے درمیان گیس کی قیمتوں میں فرق ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ انڈسٹری گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی متحمل نہیں ہوسکتی لہذا اس پر بھی نظر ثانی کرنے کی جانی چاہئے۔ لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ اس وقت صنعتوں کو نئے گیس کنکشن کی فراہمی پر پابندی ہے ، صنعت سازی کو وسعت دینے کے لیے ضروری ہے کہ یہ پابندی ہٹائی جا نی چاہئے۔ لاہور چیمبر کے نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے کہا کہ لاہور میں ٹریفک کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں، پارکنگ پلازے بناکر ٹریفک کا نظام خاصی حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے۔ لاہور چیمبر کے نائب صدر نے احتجاج کے نام پر سڑکوں پر قبضہ جمانے کے لیے قانون پر انتہائی موثر طریقے سے عمل درآمد کرانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.