جج نے پاکستان کے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کو اپنی ذلت نشر کرنے کا حکم دے دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 دسمبر 2016 13:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 دسمبر 2016ء) : حال ہی میں پاکستان کے ایک گروپ جیو گروپ نے اے آر وائی پر برطانیہ کی ایک عدالت میں بدنامی کا الزام عائد کیا۔ پاکستان کے دو ہائی پروفائل ٹی وی چینلز کا یہ کیس برطانیہ کی عدالت میں زیر سماعت تھا جس کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔ جس کے مطابق جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کی ہتک عزت کرنے پر اے آر وائی گروپ جیو گروپ کو 25 ملین روپے ادا کرے گا۔
اس کیس کے فیصلے کے بعد عدالت کے جج ڈیوڈ ایڈی نے اے آر وائی کو حکم دیا کہ اے آر وائی اپنے ٹی وی چینلز پر جیو گروپ سے متعلق خبر نشر کرے گا، بصورت دیگر پہلے سے ہی سزا پانے والے نیٹ ورک اے آر وائی کو مزید اقدامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جج کے حکم کے مطابق اے آر وائی کو کہنا ہے کہ 2دسمبر 2016ء کو ہائیکورٹ کے جج نے اے آر وائی کے برطانوی ناشر کو جیو گروپ کو میر شکیل الرحمان، ایڈیٹر ان چیف جنگ/ جیو گروپ کو بغیر کسی بنیاد کے 24 ٹی وی چینلز پر بدنام کرنے پر 25 ملین روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.