پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقا ت
پشاور زلمی کی شرٹ اور جیکٹ تحفتاً پیش کی،ہمیں ملالہ پر فخر ہے اور دنیا بھر میں خواتین کی تعلیم کی ان کے عزم کو سراہتے ہیں، جاوید آفریدی
جمعہ 23 دسمبر 2016 17:01
(جاری ہے)
2013 میں ان کی کتاب 'آئی ایم ملالہ' بھی شائع ہوئی تھی جس کی دنیا بھر میں 18 لاکھ کاپیاں فروخت ہوئی تھیں۔
جاوید آفریدی نے لندن میں پشاور زلمی کے فینز کے ساتھ ساتھ آرمی پبلک اسکول پر حملے میں زخمی ہونے والے بچے احمد نواز سے بھی ملاقات کی اور انہیں اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔انہوں نے لندن میں پشاور زلمی کے مداحوں سے بھی ملاقات کی اور عم ظاہر کیا کہ وہ دنیا بھر میں موجود زلمی کے شائقین تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔یاد رہے کہ شاہد آفریدی کی زیر قیادت پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا تھا لیکن پہلے پلے آف میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ زلمی کے ہاتھوں شکست کے سبب وہ ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.