ڈیرہ اسماعیل خان،جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے مابین اتحاد ہونے کے بعد ضلعی ناظم کے خلاف ایک بار پھر صوبائی وزیر مال سرگرم
ہفتہ 24 دسمبر 2016 00:25
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء)جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے مابین اتحاد ہونے کے بعد ضلعی ناظم کے خلاف ایک بار پھر صوبائی وزیر مال سرگرم ،سرکاری ریسٹ ہائوس میں ناظمین کا اجلاس ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلعی ناظم ڈیرہ اسماعیل خان نوبزادہ عزیز اللہ علیزئی اور ان کے خلاف جے یو آئی کے پیش پیش یوسی ناظم شیخ یعقوب کے مابین معاملات طے ہونے کی وجہ سے صوبائی وزیر مال سردار علی امین خان گنڈہ پور سیخ پا ہیں اور انہوں نے اس اتحاد پر کئی پلیٹ فارم پر احتجاج بھی کیا ہے ۔
ضلعی ناظم کے خلاف انہوں نے ایک پریشر گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جو ضلعی ناظم کو اس اتحاد سے باز رکھے گا ۔اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ سرکاری ریسٹ ہائوس میں یوسی ناظمین کی بڑی تعداد نے صوبائی وزیرمال علی امین خان سے خصوصی ملاقات کی جو کافی دیر تک جاری رہی جس میں مستقبل کی پیش بندی کی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.