افغان شہر فرح میں طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، 11 پولیس اہلکار ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 دسمبر 2016 11:23

افغان شہر فرح میں طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، 11 پولیس اہلکار ..

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 دسمبر 2016ء) : افغانستان کے شہر فرح میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حملہ طالبان کی جانب سے کیا گیا ۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا کہ طالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ جبکہ حملے کے بعد طالبان اپنے ساتھ اسلحہ لیکر فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :