امریکی انتخابات میں مداخلت، پیوٹن نے دعوے مسترد کردیئے
ہفتہ 24 دسمبر 2016 13:45
(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست پر ہیلری کلنٹن اور ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ولادی میر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ان کے حریف تمام محاذوں پر شکست سے دوچار ہیں اور ہر جگہ مجرم تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس عمل کے ذریعے ایک طرح سے وہ اپنی توہین کر رہے ہیں، انہیں پتہ ہونا چاہئیے کے شکست کے باوجود وقار کیسے برقرار رکھا جاتا ہے۔
امریکی صدربراک اوباما کی جانب سے امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ای میل ہیک کیے جانے میں روس کے ملوث ہونے والے بیان پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں پیوٹن نے کہا کہ وہ خفیہ معاملات پر گفتگو نہیں کرنا چاہتے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.