مٹر کی کا شت کیلئے ذ ر خیز میرا ز مین مو زو ں ہے،زرعی ماہرین

ہفتہ 24 دسمبر 2016 14:56

سلانوالی۔24دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) ز رعی ما ہر ین نے کہا ہے کہ مٹر کی فصل متعد ل آ ب و ہوا کو پسند کر تی ہے ا س کے پو د ے کو ر ے کے اثرا ت کو کا فی حدتک بر د اشت کر لیتے ہیں لیکن پھول اور چھوٹی پھلیوں کو کو ر ے سے نقصا ن کا خطر ہ ہو تا ہے، مٹر کی کا شت کیلئے ذ ر خیز میرا ز مین جس میں پا نی کے نکاس کا خاطر خوا ہ انتظا م ہو ں مو زو ں ر ہتی ہے، ز مین میں نا میاتی ما د ہ کی مقد ا ر میں منا سب ا ضافہ کیلئے فصل کا شت کر نے سے کم از کم ا یک ماہ قبل 10تا 12ٹن فی ایکڑ کے حسا ب سے گو بر کی کھا د ڈا ل کر ا یک مر تبہ مٹھی پلٹنے وا لا ہل چلا ئیں، کھیت کو ہمو ا رکر کے کیاریو ں میں تقسیم کریں،وتر آ نے پر 2سے 3مر تبہ ہل اور سہا گہ چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر م او ربھربھرا کر لیں ،مٹر کی ا گیتی اقسا م کو 75سینٹی میٹر چوڑ ی پٹر یو ں کے دو نو ں جا نب کا شت کریں ،کا شت کر نے کیلئے ہاتھ کیرا کر یں یا ہر بیج کو پا نچ سینٹی میٹر کے فاصلہ پر 2سے 3سینٹی میٹر گہرا لگا د یں، پھو ل آ نے پر ایک بوری یو ر یا فی ایکڑ کے حسا ب سے ڈا لیں ، فصل کی کا شت کر تے وقت یہ خیا ل ر کھیں کہ کھیت کے قر یب ز یا دہ در خت نہ ہو ں ۔

متعلقہ عنوان :