عالمی بینک سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، اسحاق ڈار
سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت بنانے کا عمل روکنے پر شدید تحفظات کا اظہار
ہفتہ 24 دسمبر 2016 20:30
(جاری ہے)
وزیر خزانہ نے عالمی بینک کے 12 دسمبر کو بھیجے گئے خط کے جواب میں عالمی بینک کے صدر کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ کسی بھی فریق کو اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں نہیں روکتا۔
عالمی بینک سندھ طاس معاہدے کے تحت فوری ثالثی عدالت کے چیئرمین کا تقرر کرے عالمی بینک سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ۔ ثالثی عدالت کے چیئرمین کے تقرر پر غیر ضروری تاخیر کی گئی عالمی بینک کا فیصلہ محض پاکستان کو مجاذ فورم تک پہنچنے سے روکے گا عالمی بینک کے فیصلے سے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے مفادات متاثر ہوں گے۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.