ڈی سی او ساہیوال کاچیئر مین ، وائس چیئر مین، مئیر اور ڈپٹی میئر کو الاٹ کیے جانیوالے دفاتر کا دورہ
ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے جاری کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ تزئین کے کام میں کوالٹی کا خاص خیال رکھا جائے ۔دریں اثنا ڈی سی او شوکت علی خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ کیا اور ایمر جنسی ‘میڈیکل اور سرجیکل وارڈز میں عوام کو دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا ۔
ڈی سی او نے دورے کے دوران عدم موجود دو ڈاکٹروں ڈاکٹر شہزاد اور اور ڈاکٹر عتیب کی غیر حاضری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس کو ہدایت کی کہ ان ڈاکٹروں کی فوری جواب طلبی کرتے ہوئے ان کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.