روسی شہر سوچی میں روس کا ملٹری طیارہ لاپتہ، خبر ایجنسی
فہد شبیر اتوار 25 دسمبر 2016 10:02
سوچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25دسمبر۔2016ء) روس کا ملٹری طیارہ لاپتہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس کا ملٹری طیارہ جو روس سے شام جا رہا تھا۔ لاپتہ ہو گیا۔ طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔
(جاری ہے)
طیارے میں 70 افراد سوار ہیں۔روسی وزارت دفاع کے مطابق ٹی یو 154 طیارہ جس نے مقامی وقت کے مطابق 5 بج کر 20 منٹپر پرواز بھری تھی اور پرواز کے 20 منٹ بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ ختم ہو گیا اور ریڈار سے بھی طیارہ غائب ہو گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.