نیب کے قانون میں پلی بارگین کی شق بنیادی طور پر درست نہیں ،نیب کے نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے‘ شاہد خاقان عباسی
پی پی ،(ن) لیگ کے درمیان کس بات کی مفاہمت تھی ہم نے کبھی نہیں کہا کہ آپ حزب اختلاف کا کردار ادا نہ کریں ‘ وفاقی وزیر
اتوار 25 دسمبر 2016 19:10
(جاری ہے)
دونوں جماعتوں کے درمیان کس بات کی مفاہمت تھی سیاست ہمیشہ مفاہمت کی ہوتی ہے اور حکمران جماعت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ ہر سیاسی جماعت اپنا کردار ادا کرے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کے درمیان مفاہمت کبھی نہیں تھی۔
انہوںنے مزید کہا کہ حزب اختلاف کا کام اختلاف کرنا ہوتا ہے اس میں کیا مفاہمت ہو سکتی ہی ہمارا کام حکومت اور پیپلزپارٹی کا کام اختلاف کرنا ہے جبکہ فیصلہ کرنا عوام کا کام ہے اور جمہوریت کا یہی طریق کار ہے۔انہوںنے سندھ میں رینجرز کی حالیہ کارروائیوں پر کہا کہ رینجرز سندھ میں گزشتہ تین سال سے حکومت سندھ کی اجازت سے کام کر رہی ہے اور اسے تمام سیاسی جماعتوں کی تائید بھی حاصل ہے۔اگر سندھ حکومت کو چھاپے سے کوئی مسئلہ ہے تو رینجرز سے بات کرے کہ آپ نے یہ چھاپہ ٹھیک نہیں مارا، وہ حقائق سامنے رکھ دیں گے، اس میں وفاق سے شکوے کی کوئی بات نہیں ہے۔انہوںنے کہا کہ گزشتہ تین سال سے پیپلز پارٹی نے چوہدری نثار کو نشانے پر رکھا ہوا ہے، چوہدری نثار اپنا کام قانون کے دائرے میں رہ کر کر رہے ہیں، ڈاکٹر عاصم کے خلاف الزامات حکومت یا ایف آئی اے نے نہیں لگائے بلکہ وہ الزامات رینجرز کے آپریشن کے دوران لگے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.