کراچی ،جعلی اشیاء کی بھر مار ۔ مختلف علاقوں میں جعلی اشیاء کے استعمال سے پیٹ کی بیماریاںوبائی شکل اختیار کر گئیں
اتوار 25 دسمبر 2016 19:10
(جاری ہے)
عوامی اور سماجی حلقوں نے جعلی ٹافیوں، چاکلیٹ،چورن اور چٹنی کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے جعلسازوں اور ذمہداروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ادھ عوامی حلقوں نے ٹافیاں ، چاکلیٹ، چورن اور چٹنی بنانے والی نامور کمپنیوں کی جانب سے جعلسازوں کے خلاف آواز نہ اٹھانے، قانونی کاروائی نہ کرنے اور پر اسرار خاموشی پر نہ صرف حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمپنیوں کی پر اسرار خاموشی ثابت کرتی ہے کہ جعلی ٹافیوں کی سپلائی میں وہ بھی ملوث ہیں جس سے بچوں میں مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ عوامی حلقوں نے وزارت صحت سے فوری توجہ اور کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.