وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا معروف کالم نگار عبدالقادر حسن کی اہلیہ کے انتقال پراظہارتعزیت

اتوار 25 دسمبر 2016 20:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ممتاز کالم نگار عبدالقادر حسن کی اہلیہ و معروف پنجابی رائٹر رفعت عبدالقادر حسن کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :