چنیوٹ ، قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم ولادت اور محمد نوازشریف کی سالگرہ کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب
اتوار 25 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جنرل سیکرٹری شیخ نسیم الہی سمیت دیگر پارٹی رہنمائوں چوہدری جاوید سلیم گجر،ر انا شہزاد اقبال ٹیپو، شیخ طارق عزیز ایڈووکیٹ، و دیگر کارکنان نے شرکت کی۔
اس موقع پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کی سالگرہ کے حوالے سے دس پائونڈ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب کے دوران مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی جماعت قائد اعظم محمد علی جناح کے ارشادات کے مطابق چل رہی ہے وزیر اعظم محمد نوازشریف کی کامیاب پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے مخالفین کو ناکامیوں کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا پاکستان مسلم لیگ ن کی جماعت اصل میںعوام کی نمائندہ جماعت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.