Live Updates

عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں شرمناک طریقے سے عدلیہ پر دبائو ڈالنے کی کوشش کی،مریم نواز

اتوار 25 دسمبر 2016 22:40

عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں شرمناک طریقے سے عدلیہ پر دبائو ڈالنے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں شرمناک طریقے سے عدلیہ پر دبائو ڈالنے کی کوشش کی ۔

(جاری ہے)

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ عمران خان نے عدلیہ پر دبائو ڈالنے کی کوشش کی، ان کا فعل انتہائی شرمناک ہے ،عمران خان باربار ایسی پریکٹس کرتے رہتے ہیں ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات