جدہ: قیمتی کاروں میں بھیک مانگنے والے بھکاری
پیر 26 دسمبر 2016 08:28
جدہ: ( اُردو پوائنٹ ،تازہ ترین 26دسمبر2016): سعودی عرب ایک ایساملک ہے جہاں آپ کو انوکھی قسم کی چیزیں ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔ ان میں ایسے بھکاری بھی شامل ہیں جن کے پاس قیمتی کاریں بھی ہیں ۔کچھ بھکاری نئی گاڑیوں میں گھومتے ہیں ، نئے اور قیمتی کپڑے پہنتے ہیں۔ان بھکاریوں کا طریقہ واردات سب سے انوکا طریقہ ہے ۔
(جاری ہے)
ایسے بھکاری ملکی اور غیر ملکی شہریوں کے پاس جاتے ہیں اور پھر کھوجانے کا یا گاڑی میں پیٹرول ختم ہو جانے کا بتا کر اچھی خاصی رقم اینٹھ لیتے ہیں ۔
ایسے بھکاری اپنے شکار کو کہتے ہیں” میں اس شہر کا نہیں ہوں اور میرے پاس پیٹرول بھی ختم ہو گیاہے ۔ میری مدد کر دیں“۔ماہر نفسیات کے مطابق ایسے افراد کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیئے ۔کیونکہ ایسے افراد ان لوگوں کا بھی حق مار دیتے ہیں جو واقعی مدد کے طلب گا ر ہوتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.