کیڑ وں اور بیمار یو ں کے با عث ا ربوں رو پے کی ز ر عی پیداوا ر ضا ئع ہوجا تی ہے،زرعی ماہرین

پیر 26 دسمبر 2016 15:12

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء)ز ر عی ما ہر ین نے کہاہے کہ پا کستان میں ز ر اعت کیلئے کیڑ ے ما ر ا دو یا ت اور ز ہر یلے کیمیکلز کے اند ھا د ھند استعما ل کے باعث کیڑوں میں ا ن ادو یا ت کے خلا ف قوت مدافعت پیدا ہوتی جار ہی ہے ۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق یہ کیمیکلز ما حو ل کو بھی نا قا بل تلا فی نقصا ن پہنچا رہے ہیں، ملکی ز ر اعت کو لا حق ا س بڑ ے خطر ے سے نمٹنے کیلئے حکو متی سطح پر مر بو ط حکمت عملی و قت کا تقا ضا ہے، ما ہر ین کے مطا بق 26سو ا ر ب ر وپے سے زا ئد کی ز ر عی پیداوا ر پر سا لا نہ 30ار ب رو پے کی ز ر عی ا دو یات استعما ل ہو ر ہی ہے لیکن ا س کے با و جو د تقر یبا 15سے 20ا رب رو پے کی ز ر عی پیداوا ر کیڑ وں اور بیمار یو ں کے با عث ضا ئع ہوجا تی ہے ۔