’شرمندہ ہوں قائد‘۔ محسن عباس حیدر کے گانے نے پاکستانیوں کے دلوں کو چھُو لیا
سمیرا فقیرحسین پیر 26 دسمبر 2016 17:18
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 دسمبر 2016ء) : معروف ڈی جے ، گلوکار اور اداکار محسن عباس حیدر نے قائد اعظم کی پیدائش پر ''شرمندہ ہوں قائد'' نغمہ پیش کیا جس نے پاکستانیوں کے دلوں کو چھُو لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محسن عباس حیدر کا یہ نغمہ گشتہ روز 25 دسمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر ریلیز کیا گیا۔
(جاری ہے)
نغمے میں محسن عباس حیدر نے قائد اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کی محنت کو دفنا کر زندہ ہیں اور اس پر ہمیں بے حد شرمندگی ہے۔
اپنے نغمے میں محسن عباس حیدر نے پاکستان کے موجودہ معاشرتی حالات پر بھی ایک نظر ڈالی جس نے کروڑوں پاکستانیوں کے دل کو چھُو لیا۔ محسن عباس کا یہ نغمہ سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبولیت حاصل کر گیا ہے۔ محسن عباس کا نغمہ ''شرمندہ ہوں قائد'' آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.