ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کی تقریب میں رقاصائوں کا شرکت سے انکار
پیر 26 دسمبر 2016 18:00
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹوں کے مطابق اطالوی گلوکار آندریا بوچلے ، کینیڈیئن گلوکارہ سلین ڈیون اور برطانوی گلوکار ایلٹن جان.. ان سب نے ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کی تقریب کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔
دی ریڈیو سٹی راکٹس کی انتظامیہ کی جانب سے 20 جنوری کی تقریب میں شرکت کے اعلان کے بعد گروپ کی ایک رکن ڈانسر فوئبے پرل نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں (جو بعد میں حذف کر دیا گیا) کہا کہ شرکت کے اعلان پر انہیں "شرمندگی اور مایوسی" ہوئی اور یہ ایک بھیانک امر ہے۔گروپ کی مالک کمپنی "MSG" کا کہنا ہے کہ صدر کی تقریب سمیت ہم نے کبھی کسی ایونٹ میں گروپ کے ارکان کی شرکت کو لازمی قرار نہیں دیا۔ کمپنی کے بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ 20 جنوری کو تقریب میں شرکت کی خواہش مند ڈانسروں کی جانب سے پیش کی جانے والی درخواستیں مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہے۔"راکٹس" گروپ کی ڈانسروں کے علاوہ تقریب میں شرکت کے واسطے حامی بھرنے والی اکلوتی فن کارہ 16 سالہ معروف امریکی پوپ گلوکارہ جیکی ایوینکو ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.