وفاقی پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے گاڑی چوری کی واردات میں ملوث دو افغانیوںکو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ برآمد
پیر 26 دسمبر 2016 20:20
(جاری ہے)
ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ( عمانی ریال مالیتی23لاکھ روپی) اور( طلائی زیورات جن پر ڈائمنڈ لگے ہوئے مالیتی19لاکھ روپی)،IDکارڈ ،چیک بک، مال مسروقہ بازیافتہ کل مالیتی تقریباً42لاکھ روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی رینٹ کی کرولا XLIکار برآمدہو چکی ہے۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے ذیل واردات کا انکشاف کیا۔مورخہ 14-12-16بوقت03:45بجے دن مدعی شہزادساکن مکان نمبر29/3Dسٹریٹ 44 سیکٹرF-6/1 اسلام آباد جو کہ جناح سپر مارکیٹ سے اپنے گھر آیا گاڑی باہر کھڑی کی اور اندر چلا گیا ملزمان جو کہ اس کا پیچھاکر رہے تھے نے اس کی گاڑی کا شیشہ توڑ کر اس میں سے بریف کیس چوری کر لیا جس میں عمانی ریال، طلائی زیورات چیک بک، IDکارڈ و دیگر چیزیں موجود تھیں اس وقوعہ کی نسبت مقدمہ نمبر435 مورخہ 14-12-16بجرم380/34 ت پ تھانہ کوہسار درج رجسٹر ہوا۔گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ان کے دیگر دوساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم متحر ک ہے۔ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیاز نے پولیس ٹیم میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا داور نقدا نعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.