فاٹا سے ایف سی آر کا خاتمہ کرکے قبائلی علاقوں کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کیاجائے، باجوڑ سیاسی اتحاد
پیر 26 دسمبر 2016 20:50
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار باجوڑ سیاسی اتحاد کے نومنتخب صدر قاری عبدالمجید ، جنرل سیکرٹری گل کریم خان ،محمد حیان، حاضر محمد ،اورنگزیب انقلابی ، گل افضل خان ، مولانا وحید گل ، ڈاکٹر نوابزادہ ، ڈاکٹر خلیل ، حاجی راحت یوسف، عبدالحق یار، شاہ نصیر خان ، حاجی سید احمد جان ،عبدالجبار اور دیگر نے باجوڑ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
مقررین نے کہا کہ ایف سی آر مردہ گھوڑا ہے اور آخری سانسیں لے رہاہے ۔ انھوں نے کہا کہ فاٹا سے ایف سی آر خاتمے اور صوبہ میں انضمام کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ انھوں نے صدر پاکستا ن ،و زیر اعظم اور آرمی چیف سے مطالبہ کیا کہ ایف سی آر کا فوری طورپر خاتمہ کرکے فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کیاجائے ۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ 2017ء میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں اور 2018ء کے انتخابات میں صوبائی اسمبلی کیلئے انتخابات کرائے جائیں ۔ مقررین نے ریفرنڈم کے شدید مخالفت کی ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.