سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کا رروائی ، گاڑی کا شیشہ توڑ کرچوری کی واردات کرنے والے دو افغانی ملزمان گرفتار
پیر 26 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
تشکیلی ٹیم نے تما م تر وسائل بر ئو ے کا رلا تے ہو ئے گاڑی کا شیشہ توڑ کر چوری کی واردات کرنے والے دو افغانی ملزمان گرفتار کر لیا۔
ملزمان میں انس ولد وحیداللہ ساکن پکتیہ کوٹ کابل افغانستان اوربشر مل ولد خاکسار ساکن پکتیہ کوٹ کابل افغانستان شامل ہیں ۔ ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ( عمانی ریال مالیتی23لاکھ روپی) اور( طلائی زیورات جن پر ڈائمنڈ لگے ہوئے مالیتی19لاکھ روپی)،IDکارڈ ،چیک بک، مال مسروقہ بازیافتہ کل مالیتی تقریباً42لاکھ روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی رینٹ کی کرولا XLIکار برآمدہو چکی ہے۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے ذیل واردات کا انکشاف کیا۔مورخہ 14-12-16بوقت03:45بجے دن مدعی شہزادساکن مکان نمبر29/3Dسٹریٹ 44 سیکٹرF-6/1 اسلام آباد جو کہ جناح سپر مارکیٹ سے اپنے گھر آیا گاڑی باہر کھڑی کی اور اندر چلا گیا ملزمان جو کہ اس کا پیچھاکر رہے تھے نے اس کی گاڑی کا شیشہ توڑ کر اس میں سے بریف کیس چوری کر لیا جس میں عمانی ریال، طلائی زیورات چیک بک، IDکارڈ و دیگر چیزیں موجود تھیں اس وقوعہ کی نسبت مقدمہ نمبر435 مورخہ 14-12-16بجرم380/34 ت پ تھانہ کوہسار درج رجسٹر ہوا۔گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ان کے دیگر دوساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم متحر ک ہے۔ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیاز نے پولیس ٹیم میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا داور نقدا نعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.